دلچسپ و عجیب
14 ستمبر ، 2012

آبی مخلوق یاکار ،فن کا منہ بولتا ثبوت

آبی مخلوق یاکار ،فن کا منہ بولتا ثبوت

لندن…این جی ٹی…خوبصورت اور انوکھی کا ریں تو دنیا میں بہت سی ہیں لیکن ایسی منفرد شکل و صورت کی کا ر شا ید ہی کسی نے دیکھی ہو ۔ آبی مخلوق Squid کی شکل کی یہ کار ایک امریکی فنکار کی کا وش ہے جس نے سیکڑوں LED لا ئٹس کی مدد سے ایک عام کا رکو یہ انو کھی شکل دے دی ہے ۔

مزید خبریں :