دلچسپ و عجیب
14 ستمبر ، 2012

نیوز اینکر کی لائیو شو کے دوران اپنے پالتوجانور کے ساتھ مستیاں

نیوز اینکر کی لائیو شو کے دوران اپنے پالتوجانور کے ساتھ مستیاں

نیویارک…این جی ٹی…دنیا بھر میں لائیو شوز کے دوران اینکرز لوگوں کا دل بہلانے اور شو کی ریٹنگ بڑھانے کے لیے اوٹ پٹانگ حرکتیں کرتے دکھائی دیتے ہیں تاہم امریکا میں ایک مورننگ شو کے دوران کچھ الگ ہی نظارہ دیکھنے کو ملا۔امریکامورننگ شو کا نیوز اینکر براہ راست جاتے پروگرام کے دوران اپنا پالتومیرکٹ کو سیٹ پر لے آیا۔میزبان کے کندھے اور گردن کے اردگر مسلسل گھومتا یہ جانور جہاں لوگوں کی دلچسپی کا مرکز بنا نظر آیا وہیں انکے ہاتھوں سے کھانے پینے کے مزے بھی لوٹتا دکھائی دیا اور جہاں موقع ملا وہیں میزبان کا سوٹ بھی گندا کر ڈالا۔

مزید خبریں :