دلچسپ و عجیب
15 ستمبر ، 2012

لندن میں شپنگ کنٹینرز سے بنا ہو ٹل

لندن میں شپنگ کنٹینرز سے بنا ہو ٹل

لندن…این جی ٹی…مٹی ،سیمنٹ اور اینٹوں سے توبہت سی عمارات بنا ئی جا تی ہیں لیکن لندن میں شپنگ کنٹینرر سے ایک مکمل ہو ٹل تیار کر لیا گیا ہے ۔ یہ منفرد ہوٹل لو ہے کے کنیٹرز کو ایک دو سرے کے اوپر رکھ کر تعمیر کیا گیا ہے جنہیں اندر سے آ رام دہ کمر وں میں ڈھال دیا گیاہے ۔ اس ہو ٹل کی منفرد با ت یہ ہے کہ مہما نوں کی تعداد کے لحا ظ سے اس میں کنٹینر زکی تعداد کم یا زیا دہ کر کے کمر و ں کی ضر ورت کو پور اکیا جاسکتاہے ۔

مزید خبریں :