دلچسپ و عجیب
14 جنوری ، 2012

کھڑکی میں نصب کی جانے والی ٹچ اسکرین ایل سی ڈی

 کھڑکی میں نصب کی جانے والی ٹچ اسکرین ایل سی ڈی

لاس ویگاس…این جی ٹی…امریکی شہر لاس ویگاس میں الیکڑونکس شو کے دوران کورین کمپنی کی تیار کردہ ایک ایسی شفاف ٹچ اسکرین ایل سی ڈی متعارف کر وائی گئی ہے جسے گھر یا آفس کی کھڑکی میں بھی فٹ کیا جاسکتا ہے ۔ Smart Window نامی جدید ٹیکنالو جی کی حامل یہ ٹچ اسکرین ایل سی ڈی اس قدر شفاف ہے کہ اس کے آر پار بھی دیکھنا ممکن ہے جو کہ صرف 46انچ بڑی ہے۔اس LCDپر موویزدیکھنے کے ساتھ ساتھ انٹرنیٹ کی سہولت بھی مو جود ہے جس کے ذریعے دنیا بھر کی معلومات ہاتھ کی انگلی کے صرف ایک ٹچ کے بعد مہیا ہو جاتی ہیں۔

مزید خبریں :