دلچسپ و عجیب
18 ستمبر ، 2012

شنگھائی میں سالانہ سیاحتی میلے کا شاندار فلوٹنگ پریڈ سے آغاز

شنگھائی میں سالانہ سیاحتی میلے کا شاندار فلوٹنگ پریڈ سے آغاز

شنگھائی …این جی ٹی…چین کے شہر شنگھائی میں23ویں سالانہ سیاحتی میلے کا آغاز ہوگیا ہے ۔22روز تک جاری رہنے والے اس میلے کا افتتاح فلوٹنگ پریڈ کے ذریعے ہوا جس میں رنگے برنگے اور خوبصورتی سے سجائے گئے فلوٹس نے حصہ لیا۔ایک طرف جہاں مختلف تھیمز کی عکاسی کرتے شاندار جگمگاتے فلوٹس نے خوبصورت سماں باندھ دیا وہیں چین سمیت دنیا بھر سے آئے30گروپس نے مبہوت کن پرفارمنسز پیش کرکے حاضرین کے دل موہ لیے۔

مزید خبریں :