دلچسپ و عجیب
18 ستمبر ، 2012

میکسیکو میں سالانہ کاؤ بوائے پریڈ کا اہتمام

میکسیکو میں سالانہ کاؤ بوائے پریڈ کا اہتمام

میکسیکو سٹی…میکسیکو میں گذشتہ دنوں سالانہ نیشنل ہارس مین ڈے کا منایاجس کے لیے خصوصی کاؤ بوائے پریڈ کا انعقاد بھی کیا گیا۔کاؤ بوائے پریڈ میں حصہ لینے کے لیے سینکڑوں نوجوان مرد و خواتین کاؤ بوائز اور کاؤ گرلز کا گیٹ اپ لیے اپنے گھوڑوں کے ہمراہ شہر کی مرکزی شاہراہوں پر پہنچ گئے۔روایتی کاؤبوائز کا روپ دھارے نوجوان خواتین اور مردوں سمیت بچے بھی خوب جوش میں نظر آئے جنہوں نے گھوڑوں کے پر بیٹھ کر سواری کرتے ہوئے اس ایونٹ میں اپنا حصہ بھی ڈالا۔

مزید خبریں :