دلچسپ و عجیب
20 ستمبر ، 2012

برقی توانائی سے چلنے والا سب سے کم وزن اسکیٹ بورڈ رتیار

برقی توانائی سے چلنے والا سب سے کم وزن اسکیٹ بورڈ رتیار

سیکرامنٹو…این جی ٹی…اسکیٹنگ کے شوقین افراد کیلئے امریکی ریاست کیلیفورنیا کے یونیورسٹی طلبا نے برقی توانائی سے چلنے والا سب سے کم وزن اسکیٹ بورڈ تیار کر لیا ہے۔ سادہ اور مختصر ڈیزائن کا حامل برقی مو ٹر سے چلنے والا یہ اسکیٹ بو رڈ20 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دو ڑنے کی صلا حیت رکھتاہے اور ایک چارج میں تقریباً 6میل کا سفر طے کر سکتا ہے۔ 12 پونڈزوزنی اس منفر د اسکیٹ بورڈ میں مضبو طی اور حفاظت کا خاص خیا ل رکھا گیا ہے جس کی بدولت نہ ہی یہ ٹوٹے گا او رنہ اس پر توازن بگڑے گا۔ایڈونچر کے دلدادہ افراد، سیاحوں اور پیدل چلنے والوں کو دھیان مین رکھ کر بنائے گئے اس اسکیٹ بو ر ڈ کی ابتدائی قیمت بارہ سو ڈالر مختص کی گئی ہے ۔

مزید خبریں :