20 ستمبر ، 2012
برسبین…این جی ٹی…آسٹریلوی بائیکر نے چارپہیوں والی بائیک کے ذریعے طویل ترین چھلانگ لگاکر عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔میٹ کولٹر نامی اس آسٹریلوی جانباز نے اپنی چار پہیوں والی موٹر بائیک تیزر سے دوڑاتے ہوئے ریسنگ ٹریک پر چلتی چار گاڑیوں کے اوپر سے ماہرانہ انداز میں چھلانگ لگائی اور اپنا نام گینزبک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروالیا۔