21 ستمبر ، 2012
نیویارک…این جی ٹی…انگلیوں سے پیا نو بجا تے تو آپ نے بہت سے لو گو ں کو دیکھا ہوگا لیکن آج ہم آ پ کو ایک ایسے ماہر بازی گر سے ملو اتے ہیں جو پلا سٹک کی گیندوں کی مددسے پیا نو بجا تا ہے ۔ یہ با زیگر اس مہارت اور خا ص تر تیب سے گیندوں کو پیانو کی کیز(Keys) پر گرا تا ہے جس سے نہایت خوبصورت دھنیں جنم لیتی ہیں۔ اس تما م عمل کے دوران نہ تو گیند یں گر نے کے سلسلے میں کو ئی وقفہ آ تا ہے اور نہ ہی مو سیقی کاردھم ٹو ٹتا ہے ۔