دلچسپ و عجیب
21 ستمبر ، 2012

اوبامہ کے انتخابی اخراجات:اینیمیٹڈ غبارے خلاء میں روانہ

اوبامہ کے انتخابی اخراجات:اینیمیٹڈ غبارے خلاء میں روانہ

واشنگٹن …امریکا میں آجکل صدارتی انتخابات کی مہم زور و شور سے جاری ہے جسکے لیے ڈیموکریٹک اور ریپبلکن امیدوار خوب بڑ ھ چڑھ کر اپنے ووٹرز کی حمایت حاصل کرنے میں مصروف ہیں۔جہاں انتخابی مہم چلائی جاتی ہے وہیں اخراجات بھی خوب ہوتے ہیں ۔بس اسی سلسلے میں امریکی صدر باراک اوباما کی انتخابی مہم کے اخراجات پورے کرنے کے لیے انوکھا راستہ اختیار کیا گیا ہے۔اوباما کی الیکشن مہم کے فنڈ ریزنگ گروپ نے1لاکھ ڈالر جمع کرنے کے لیے سر ہلاتے اوباما کا اینیمیٹڈ گڈا غبارے سے منسلک کرکے کیمرے کیساتھ خلاء میں روانہ کردیا ہے جو1لاکھ فٹ کی بلندی پر پہنچ چکا ہے۔

مزید خبریں :