22 ستمبر ، 2012
کینبرا…موسمِ بہار میں جہاں درخت اور پودے مختلف اقسام کے پھلوں اور پھولوں سے لد ھ جاتے ہیں وہیں دنیا میں کئی مقامات پر پھولوں کی رنگا رنگ نمائشیں بھی منعقد کی جاتی ہیں۔آسٹریلیا کے دارالحکومت کینبرا میں بھی پھولوں کے25ویں سالانہ میلے کے آغاز ہوگیا ہے۔Floriadeفلاور فیسٹیول نامی اس میلے کی تھیم اسٹائل اینڈ ڈیزائن رکھی گئی ہے جسکے تحت کم از کم10لاکھ پھول لگائے گئے ہیں۔مختلف اقسام کے رنگ برنگے پھولوں سے سجا یہ میلہ12اکتوبر تک جاری رہنے گا جسے کی تیاری میں باغبانی کے ماہرین کو 12ماہ لگتے ہیں۔