دلچسپ و عجیب
22 ستمبر ، 2012

ارے یہ میں کہاں ا ٓگیا،ٹرمپولین پر کرتب دکھاتا کتا

ارے یہ میں کہاں ا ٓگیا،ٹرمپولین پر کرتب دکھاتا کتا

لندن…ٹرمپولین پر اچھل کر کرتب دکھانا ہر ایک کے بس کی بات کہاں، لیکن اس کتے نے تو ٹرمپولین پر پہنچتے ہی اس مہارت سے کرتب دکھانے شروع کر دئیے جیسے وہ کوئی ماہر کھلاڑی ہو۔اس پالتو کتے کے مالک نے جیسے ہی اسے ٹرمپولین تک پہنچایا تو وہ ذرا بھی نا گھبرایا اور اچھلتے ہوئے ہوا میں قلابازیاں کھانے لگا ۔اس بُل ڈاگ کو یہ انوکھی تفریح اتنی پسند آئی کہ پھر تو وہ روکے بھی نہ رکااور ایسے ہی چھلانگیں لگاتارہا۔

مزید خبریں :