14 جنوری ، 2012
پیٹرزبرگ …این جی ٹی…روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں روسی آرٹسٹ کے زیرِ آب بنائے گئے فن پاروں کی نمائش کا آغاز کردیا گیا ہے۔Denis Lotarevنامی روسی آرٹسٹ نے یہ تمام فن پارے بحیرہِ احمر اور بحیرہِ اسود میں غوطی خوری کرتے ہوئے تخلیق کیے تھے۔Lotarevکے اس بے نام آرٹ اسٹائل میں سے تقریباً60پینٹنگزنمائش پر موجود ہیں جن میں سے چند سمندر میں30فٹ کی گہرائی میں جاکر تخلیق کی گئی ہیں۔