24 ستمبر ، 2012
تائپے…تائیوان میں انٹرنیشنل بر ڈ مین(Birdman) مقابلے کا انعقاد کیا گیاجس میں لو گوں نے اپنی ذاتی انجینئر نگ کے شا ہکا ر پیش کیئے۔اس مقابلے میں دنیا بھر سے کھلاڑیوں نے شرکت کی اوراُڑنے کیلئے دلچسپ انداز میں تخلیق کردہ بغیر انجن کے جہازوں کا استعما ل کیا جو صر ف تواز ن کی بنیا د پر ہو اکے دباؤ سے اڑان بھر نے کی صلا حیت رکھتے تھے۔اس مقصد کیلئے سمندر کے اوپرخصوصی طورپرکئی فٹ اونچا پلیٹ فارم تیار کیا گیاتھا جس کے اُوپر سے چھلانگ لگاتے ہو ئے کھلاڑی زخمی بھی ہو ئے، لیکن جیت کے شوق نے ان کی ہمت کو کم نہیں کیا اور سمندر کے کنارے جمع ہزاروں تماشائی اس منفر د مقابلے سے بے حد محظوظ ہوئے۔