دلچسپ و عجیب
24 ستمبر ، 2012

اسپین میں سجا روشنیوں کامیلہ، جگمگاتے دلفریب نظارے

اسپین میں سجا روشنیوں کامیلہ، جگمگاتے دلفریب نظارے

بارسلونہ …اسپین کے شہر بارسلونہ میں لائٹ فیسٹیول کا انعقادکیا گیا جہاں روشنیوں سے جگمگاتے نظارے ہرایک کی توجہ کا مر کز بن گئے ہیں۔اس سالانہ فیسٹیول میں مختلف مقامات کو قمقموں اور تھری ڈی آرٹ کی بدولت دلہن کی طرح خو بصورتی سے سجا دیا گیا ہے ۔ لائٹ شو میں جگمگاتے اور گرگٹ کی طرح پل بھر میں رنگ بدلتے مناظر کو دیکھنے کے لیے لاکھوں افراد یہاں کار خ کررہے ہیں۔

مزید خبریں :