24 ستمبر ، 2012
نیو یارک…یہ وڈیو کسی سر کس کے کرتب کی نہیں بلکہ ایسے امریکی نو جوانوں کی ہے جو ایک پہیے والی سا ئیکل کو خطر نا ک مقا ما ت پر چلا نے کی منفرد صلاحیت رکھتے ہیں ۔ان نو جوانوں نے ایک پہیے والی سا ئیکل پر اپنا جسمانی توازن بر قرار رکھ کر اونچی دیوار وں اور دیگر مقامات پرنا صرف سا ئیکلنگ کی بلکہ خطر نا ک مظاہرے پیش کر کے اپنی صلا حیت کا مظا ہر ہ کیا۔