25 ستمبر ، 2012
ٹوکیو…این جی ٹی…جاپان کے شہر ٹو کیومیں انسا نوں اور دیو ہیکل جہاز کے درمیا ن رسّہ کشی کا مقابلہ ہوا ۔ اس منفرد مقا بلے میں سیکڑوں کی تعداد میں بچوں اور بڑوں نے حصہ لیا اور مضبوط رسی کے ذریعے کئی ٹن وزنی بو ئنگ طیا ر ے کو رسی سے با ندھ کر کھینچ ڈالا ۔رسہ کشی کے اس انو کھے مقابلے میں حصہ لینے والو ں میں بڑی تعداد کم عمر بچوں کی تھی جنہوں نے بڑوں کے ساتھ مل کر خود سے ہزار وں گنا وزنی جہاز کو شکست دے ڈالی ۔