دلچسپ و عجیب
25 ستمبر ، 2012

ببل مین کالند ن کے مشہور مقامات پر عظیم الجثہ بلبلے بنا نے کا مظاہر ہ

ببل مین کالند ن کے مشہور مقامات پر عظیم الجثہ بلبلے بنا نے کا مظاہر ہ

لندن…این جی ٹی…پانی کے بلبلے بنانے کے ماہر فن کار Sam نے لند ن کے مشہور مقا ما ت پر عظیم الشان بلبلے بنا نے کا مظاہر ہ پیش کیا ۔ ببل مین (Bubble Man) کے نا م سے جا نے جا نے والے Samنے جب لند ن کی شا ہر اؤں پر سیکڑ وں فٹ بڑے بلبلے بنا ئے تو لند ن کے شہر ی حیر ان رہ گئے۔ ببل مین دنیا کے مختلف مما لک میں اپنے اس فن کا اظہار کر چکا ہے اور دنیا کا سب سے بڑا بلبلہ بنانے کے علا وہ نو دیگر عالمی ریکارڈزکا بھی مالک ہے ۔

مزید خبریں :