دلچسپ و عجیب
25 ستمبر ، 2012

فرانس میں پیراگلائیڈنگ کا شاندار مظاہرہ

فرانس میں پیراگلائیڈنگ کا شاندار مظاہرہ

پیرس…این جی ٹی…فرانس میں خطروں کے کھلاڑیوں نے پیراگلائیڈنگ کا شانداز مظاہرہ پیش کیا جس میں من چلوں نے اپنی ذاتی انجینئر نگ کے شا ہکا ر پیش کیے۔اس مقابلے میں شریک کھلاڑیوں نے اُڑنے کیلئے دلچسپ انداز میں تخلیق کردہ اڑنے والے بغیر انجن کے جہازوں کا استعما ل کیا جو پیراشوٹ کی بدولت ہو اکے ذریعے اڑا رہے تھے ۔کھلاڑیوں نے پہاڑوں کی اونچائی سے چھلانگیں لگاکر فضائی بلندی میں کسی آزاد پرندے کی طرح اڑان بھر ی اور سینکڑوں افراد کو اپنی منفرد پیراگلائیڈنگ سے محظوظ کیا ۔

مزید خبریں :