دلچسپ و عجیب
26 ستمبر ، 2012

بھوک سے بے حال بلی تربو ز کھانے پر مجبور

بھوک سے بے حال بلی تربو ز کھانے پر مجبور

نیویارک…این جی ٹی…بلی کو یوں تو خواب میں چھیچھڑے نظر آ تے ہیں لیکن حقیقت میں اگر تربوز بھی مل جا ئے تو چھو ڑتی نہیں ہے ۔بھو ک سے بے حا ل اس بلی کو جب کھا نے کو کچھ نہ ملا تو اس نے تربوز سے ہی بھو ک مٹا نا بہتر سمجھا ۔ ٹھنڈا اور میٹھا تر بو ز بی ما نو کو ایسا بھا یا کہ چند ہی منٹو ں میں پورا ٹکڑا چٹ کر گئیں ۔ جنا ب صحیح کہتے ہیں بھو ک میں تو لو ہے کے چنے بھی اچھے لگتے ہیں یہ تو پھر مز یدار تر بو ز ہے ۔

مزید خبریں :