دلچسپ و عجیب
26 ستمبر ، 2012

بر طانیہ کیتیرتی مارکیٹ ، خریدار کشتیوں میں آکر خریداری کرتے ہیں

بر طانیہ کیتیرتی مارکیٹ ، خریدار کشتیوں میں آکر خریداری کرتے ہیں

لندن…این جی ٹی…وینس ہی دنیا کا ایسا شہر نہیں جہاں لوگ کشتیوں میں سفر کرتے ہیں بلکہ لندن میں ایک ایسی مارکیٹ بھی ہے جو نہر پر قائم ہے۔ اس بازار میں خریدار کشتیوں پر بیٹھ کر آتے اور خریداری کرتے ہیں جبکہ روز مرہ استعما ل کی اشیاء بھی تیرتی کشتیوں میں رکھی اپنے خر یداروں کی منظر ہو تی ہیں ۔ نہر میں قا ئم یہ انوکھی مارکیٹ رات کے وقت کشتیوں میں نصب رنگ برنگی لا ئٹوں سے ایک حسین جگمگاتا نظارہ بھی پیش کر تی ہے جوکہ اپنی مثال آپ ہے۔

مزید خبریں :