27 ستمبر ، 2012
نئی دہلی…این جی ٹی…بھار تی ریا ست کیرالہ کے ایک بڑ ھئی کا دعو ی ہے کے اس تیار کر دہ فرنیچر پر آرام کرنے سے مختلف بیماریوں سے نجا ت حاصل کی جا سکتی ہے۔AK Mohan نامی بڑھئی کا کہنا ہے کہ اس فرنیچر کی تیار ی میں چھبیس اقسام کی خاص لکڑیوں کے علا وہ ایسی جڑی بو ٹیا ں اور پو دوں کا رس استعمال کیا گیا جن میں بیمار یوں کے علا ج کی قدرتی صلا حیت پا ئی جا تی ہے۔ مو ہن کے تیار کر د کر سیاں اور بستر استعما ل کر نے والے افراد کا کہنا اس پر لیٹنے نے انہیں کئی سال پر انے کمر در د سے چھٹکار ا مل گیاہے ۔