ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر کی قدر 4 پیسے کم ہوئی ہے— فوٹو:فائل 

ملک کی مبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا ہوگیا۔

انٹربینک میں ڈالر کی قدر 4 پیسے کم ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر کی قدر 157.08روپے ہے۔ 

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر 5 پیسےکم ہوکر 157.35روپے ہوگئی۔

مزید خبریں :