دلچسپ و عجیب
03 اکتوبر ، 2012

بر طانوی آرٹ میوزیم میں تعاقب کر تی لائٹ توجہ کامرکز

بر طانوی آرٹ میوزیم میں تعاقب کر تی لائٹ توجہ کامرکز

لندن …بر طانوی آرٹ میوزیم میں ایک ایسی منفرد لائٹ نصب کی گئی ہے جو گزرتے لوگوں کا انوکھے انداز سے تعاقب کر تی نظر آتی ہے۔Victoria & Albert نامی آرٹ میوزیم میں ایک سرنگ کی چھت پر لگی یہ سفید لائٹ وہاں سے گزرتے فرد کے اوپر روشنی ڈالنے کے علاوہ اس کے ساتھ ساتھ چلنا بھی شروع ہو جاتی ہے۔جیسے ہی ایک فرد وہاں سے گزر جاتا ہے تو یہ لائٹ فوراً اس کے اوپر سے ہٹ کر دوسری راہ گیر کے ساتھ ساتھ چھت سے چل کر اس پر اپنی سفید روشنی بکھیرتی ہے۔

مزید خبریں :