دلچسپ و عجیب
03 اکتوبر ، 2012

سائیکل کے نا کا رہ پرزوں سے تیار کردہ منفرد فانوس اور لیمپس

سائیکل کے نا کا رہ پرزوں سے تیار کردہ منفرد فانوس اور لیمپس

لندن …دنیا میں کوئی چیز نا کا رہ نہیں ہوتی ،ایک ماہر فنکا رنے اپنی صلا حیت سے ثا بت کر دیا کہ استعما ل شدہ پرانی سائیکلوں کو بھی مختلف طر یقوں سے استعمال میں لا یاجا سکتا ہے۔کیرولینانا می اس فنکا ر نے سائیکلوں میں لگے لوہے کی زنجیر ،ٹائراور ٹین کے مختلف حصوں اور چھوٹے چھوٹے پرزئہ جات کو یکجا کر کے منفرد اور دیدہ زیب لیمپس اور فانوس تیار کئے ہیں جو سب کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔

مزید خبریں :