دلچسپ و عجیب
03 اکتوبر ، 2012

کینیڈ ا میں سینکڑ وں مر دو ں کی ہا ئی ہیل سینڈل واک

کینیڈ ا میں سینکڑ وں مر دو ں کی ہا ئی ہیل سینڈل واک

ٹورنٹو…کینڈا کے شہر ٹو رنٹو میں مردوں نے ہا ئی ہیل سینڈ ل پہن کرچیئر ٹی واک میں حصہ لیا ۔اس واک کا مقصد خواتین کے خلا ف تشدد پر آوازاٹھانا تھا جس میں مردو ں نے خواتین کے سا تھ دیا اور کئی میل تک اونچی ایڑ یوں کی جو تیاں پہن کر چہل قدمی کی ۔ اس مو قع پر خصوصی شو اسٹا ل لگا ئے گئے تھے جہاں سے وا ک میں حصہ لینے کے خواہش مند حضرات اپنی پسند کی سینڈل لے سکتے تھے ۔

مزید خبریں :