دلچسپ و عجیب
13 فروری ، 2012

13ہزار 138لووڈ کے پانسوں سے بنایا گیادنیا کا سب سے بڑا پورٹریٹ

13ہزار 138لووڈ کے پانسوں سے بنایا گیادنیا کا سب سے بڑا پورٹریٹ

نیویارک…این جی ٹی…دنیا بھر کے آرٹسٹ اپنی فنی صلاحیتوں کااظہار کرنے کے لیے مختلف اشیاء کا سہارا لیتے ہیں لیکن ایک امریکی نوجوان نے سب سے منفرد طریقہ اپناتے ہو ئے 13ہزار 1سو38 لوڈو کے پانسوں(Dice)سے دنیا کا سب سے بڑا پورٹریٹ تخلیق کر دیا ہے۔ اس نو جوان نے یہ پو رٹریٹ اپنے آنجہانی کینیڈین آرٹسٹ دوست کی یاد میں بنایاجسے منفرد بنانے کیلئے لوڈو کے پانسوں کا سہارا لیا۔اس نوجوان نے اپنے دوست کے اس دیوہیکل پورٹریٹ میں اس کی عمر کی مناسبت سے 13 ہزار138لوڈو کے پانسے استعمال کیے جواس کی عمر35سال(13,138دن)کے برابر ہیں۔

مزید خبریں :