دلچسپ و عجیب
19 اکتوبر ، 2012

لند ن میں منفر د سا ئنسی فن پاروں کی نما ئش

لند ن میں منفر د سا ئنسی فن پاروں کی نما ئش

لند ن (این جی ٹی)لند ن کے میوزیم میں منفر د سا ئنسی فن پا روں نے لو گوں کو حیران کر دیا ہے ۔ اس انو کھی نمائش میں آرٹ کے ایسے شاہکار تیار رکھے گئے ہیں جنہیں مصوروں اور مجسمہ سازوں نے نہیں بلکہ سا ئنس کے طلبا ء اور ا نجینرز نے تیا ر کیا ہے ۔ ہا تھو ں کی حر کت سے کِھلنے اور بند ہو نے والے پھو ل اور ہو ا کے دوش پر مو سیقی بکھیرنے والے جسے ان فن پاروں میں بنیا دی سائنس کے اصو لو ں کو استعما ل کیا گیا ہے جنہیں دیکھنے کے لیے ہزاروں لوگ یہاں کا رخ کر رہے ہیں ۔

مزید خبریں :