صحت و سائنس
21 اکتوبر ، 2012

پھل اور سبزیاں بینائی پر مثبت اثرات مرتب کرتی ہیں،تحقیق

 پھل اور سبزیاں بینائی پر مثبت اثرات مرتب کرتی ہیں،تحقیق

اسلام آباد…خوش رنگ ، مزیدار اور تروتازہ پھل اور سبزیاں قدرت کا انمول تحفہ ہیں۔ وٹامنز سے بھر پور پھلوں اور سبزیوں کے استعمال سے بینائی پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ امریکا میں کی گئی حالیہ تحقیق کے مطابق جو لوگ اپنی خوراک میں ہری بھری سبزیاں اور رس بھرے پھل استعمال کرتے ہیں انہیں آنکھوں کی بیماریوں سے کم ہی واسطہ پڑتا ہے۔ تحقیقی نتائج کے مطابق پھلوں اور سبزیوں کے استعمال سے بڑھتی عمر میں بینائی متاثر ہونے یا بے حد کم ہونے کے امکانات بھی کم سے کم ہو جاتے ہیں۔

مزید خبریں :