دلچسپ و عجیب
24 اکتوبر ، 2012

بچوں کی سلائیڈپر کتے کے دلچسپ انداز

بچوں کی سلائیڈپر کتے کے دلچسپ انداز

میامی. . . .سلائیڈ پر پھسلتے ہوئے زمین تک آناخطرناک تومعلوم ہوتا ہے لیکن شاید اس کتے کیلئے یہ کافی آسان ہے۔ بچوں کے پلے گراؤنڈ میں موجوداس کتے کو تو ذرادیکھئے جو پھسلنے کی خواہش دل میں لِئے سلائیڈ پر جا پہنچا ہے اور دلچسپ انداز میں سرکتا ہوا زمین تک آگیا۔لگتا ہے اس کتے کو اس کام کی کافی پریکٹس ہے اسی لئے تو یہ سلائیڈسے ایسے پھسل رہا ہے جیسے سلائیڈ اترنے چڑھنے میں ماہر ہو۔

مزید خبریں :