دلچسپ و عجیب
24 اکتوبر ، 2012

رنگ نہیں اب روشنی سے مصوری کر یں

رنگ نہیں اب روشنی سے مصوری کر یں

پیرس. . ..فرانس کے ایک فنکار نے رنگوں کے بجائے روشنی سے مصوری کا دلچسپ مظاہر ہ پیش کیا۔ اس منفرد مصوری میں LED لا ئٹس سے بنا ئے گئے پینٹ رولر کا استعمال کیا گیا ہے جسے دیواروں پر بر ش کو طرح چلا تے ہو ئے کیمر ے اور پر وجیکٹر کے مدد سے روشنیوں کو مختلف تصاویر کا روپ دے دیا جا تا ہے ۔ مصوری کے اس انوکھے انداز کو Light Mappingکا نا م دیاگیا ہے جس کے ذریعے شہر کے دور ودیوار عارضی طور پر خو بصورت فن پاروں میں ڈھل جا تے ہیں ۔

مزید خبریں :