صحت و سائنس
03 دسمبر ، 2012

بلوچستان میں تمام ہڑتالی ڈاکٹروں کی تنخواہیں روک دی گئیں

بلوچستان میں تمام ہڑتالی ڈاکٹروں کی تنخواہیں روک دی گئیں

کوئٹہ…بلوچستان میں تمام ہڑتالی ڈاکٹروں کی تنخواہیں روک دی گئی ہیں، سیکریٹری صحت کے مطابق جو ڈاکٹرز ہڑتال نہیں کررہے انکی تنخواہیں نہیں روکی جارہیں ان کی تنخواہیں جا ری رہیں گی ۔بولان میڈیکل کالج میں تدریسی عملے کی تنخواہوں کے حوالے سے ان کا کہنا ہے کہ تدریسی عملے کی تنخواہیں شروع کر دی گئی ہیں ۔

مزید خبریں :