دلچسپ و عجیب
15 دسمبر ، 2012

جنجر بریڈ سے بنا یا گیابر طانوی قصبے کا مکمل ما ڈل

جنجر بریڈ سے بنا یا گیابر طانوی قصبے کا مکمل ما ڈل

لندن…جنجر بریڈ کھا نے میں تو لذیذ ہو تی ہی ہے لیکن بر طانیہ کے ایک مقامی اسکول کے طا لبعلموں نے جنجر بریڈسے اپنے قصبے کا ایک مکمل ما ڈل تیار کر لیا ہے ۔59طالبعلموں نے مل کر 120گھنٹوں میں جنجر بر یڈ اور چاکلیٹ سے اس Burton نامی قصبے میں مو جود گھروں اور دیگر عمار توں کے خو بصورت ما ڈل تیار کیے ۔ یہ ماڈل کر سمس سے قبل ہو نے والی سالا نہ تیار یوں کے سلسلے میں تیا ر کیا گیا ہے جسے کھایا بھی جاسکتا ہے۔

مزید خبریں :