دنیا
18 دسمبر ، 2012

بولیویا:سوالاکھ ننھے کچھوے دریائے ایمزون میں چھوڑدیئے گئے

بولیویا:سوالاکھ ننھے کچھوے دریائے ایمزون میں چھوڑدیئے گئے

لاپاز…بولیویا میں ایک لاکھ بیس ہزار سے زائد ننھے کچھوے ایمزون دریا میں چھوڑے گئے۔کچھووں کی دو اقسام یلواسپاٹڈ ریورٹرٹل اور ساوٴتھ امریکن ریورٹرٹل پانی میں چھوڑے گئے ، اس موقع پربولیویاکے نائب صدر Alvaro Garcia بھی موجود تھے ،بے پناہ شکار کیے جانے کے باعث کچھووں کی نسل کمیاب ہورہی تھی ، جنہیں بچانے کے لیے ایک پروگرام کے تحت 3.8 ملین کھچوے دریا میں چھوڑے جائیں گے

مزید خبریں :