دنیا
19 دسمبر ، 2012

جنوبی کوریا میں صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ شروع

جنوبی کوریا میں صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ شروع

سیو¿ل ....جنوبی کوریامیں صدارتی انتخابات کے لئے پولنگ شروع ہوگئی۔صدارتی انتخابات میں ساڑھے 4کروڑووٹرزاپناحق رائے دہی استعمال کریں گے۔جنوبی کوریا میں ہونے والے صدارتی انتخابات کی دوڑمیں پہلی بارایک خاتون امیدواربھی شامل ہے۔

مزید خبریں :