Time 05 جون ، 2023
کھیل

حسن علی نے سرفراز کو کراچی کا سلمان خان قرار دے دیا

ٹوئٹر پر سرفراز احمد کی سیاہ تھری پیس میں تصویر شیئر کرتے ہوئے حسن علی نے ٹوئٹ کی جس میں انہوں نے لکھا’ کراچی کا سلمان خان‘ / فوٹو سوشل میڈیا
ٹوئٹر پر سرفراز احمد کی سیاہ تھری پیس میں تصویر شیئر کرتے ہوئے حسن علی نے ٹوئٹ کی جس میں انہوں نے لکھا’ کراچی کا سلمان خان‘ / فوٹو سوشل میڈیا

قومی کرکٹر حسن علی نے سابق کپتان سرفراز احمد کو کراچی کا سلمان خان قرار دے دیا۔

ٹوئٹر پر سرفراز احمد کی سیاہ تھری پیس میں تصویر شیئر کرتے ہوئے حسن علی نے ٹوئٹ کی جس میں انہوں نے لکھا’ کراچی کا سلمان خان‘ ۔

حسن علی نے سرفراز احمد کی تصویر پر ان کی تعریف کرتے ہوئے انہیں ہینڈسم لکھا اور میرا کپتان کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔

مزید خبریں :