دلچسپ و عجیب
16 جنوری ، 2012

بو لیو یا: کچر ے سے بنا ئے گئے ملبو سات کا فیشن شو

بو لیو یا: کچر ے سے بنا ئے گئے ملبو سات کا فیشن شو

لندن…این جی ٹی… ردّی اور پرانے ساما ن کا واحد ٹھکا نہ کچر ا گھر نہیں بلکہ اس سے ملبو سا ت بھی تیار کیے جا سکتے ہیں ۔ اس با ت کا ثبو ت یہ ما ڈل گر لز ہیں جنہیں بیش قیمت کپڑ وں کے بجا ئے کچر ے سے بنے لبا س پہن کر کیٹ واک کر نی پڑی ۔ بولیویا میں ہونے والے اس منفرد فیشن شومیں ایک فیشن ڈیزا نر نے مخمل اور ساٹن کے بجا ئے پر انی ردّی اور فا لتو سا ما ن سے بنا ئے گئے ملبو سا ت پیش کیے جن کی تیار ی میں کا غذ ، سی ڈیز اورپلا سٹک جیسی اشیاء استعما ل کی گئیں تھی ۔

مزید خبریں :