پاکستان
07 جنوری ، 2013

شاہ زیب قتل کیس میں ملزمان کی تلاش میں سکھر میں چھاپے

شاہ زیب قتل کیس میں ملزمان کی تلاش میں سکھر میں چھاپے

شاہ زیب قتل کیس میں ملزمان کی تلاش میں سکھر میں پولیس نے سکندرجتوئی کے گھر اورپیٹرول پمپ پرچھاپے مارے۔پولیس ذرائع کے مطابق شاہ زیب قتل کیس میں نامزد ملزم شاہ رخ جتوئی کی تلاش میں پولیس نے تنیا پل اورملٹری روڈ پر سکندرجتوئی کی رہائشگاہ اورپیٹرول پمپ پر چھاپے مارے۔اِس دوران پیٹرول پمپ کے ملازمین سے پوچھ گچھ بھی کی۔ پولیس نے کچھ دیر تک ملازمین کو تحویل میں رکھا اور معلومات اکھٹا کیں لیکن کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی۔

مزید خبریں :