24 فروری ، 2012
چینی کے شیرے سے مٹھا ئی بنتی ہے لیکن ایک ایسا فنکار بھی ہے جو شیر ے سے خو بصورت فن پا رے تخلیق کر تا ہے ۔ یہ ماہر فنکارچینی کے گر م شیر ے کو ہمو ار سطح پر ڈال کر خو بصو رت ڈریگن کی تصویر تخلیق کر تا ہے جو تھو ڑی ہی دیرمیں جم کر ایک منفرد فن پارے کا روپ دھا ر لیتی ہے ۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ا ن فن پا روں کو بطور لا لی پا پ کھا یا بھی جا سکتاہے ۔