پاکستان
23 جنوری ، 2013

سانحہ بلدیہ ٹاوٴن فیکٹری کا تفتیشی افسر تبدیل

کراچی…سانحہ بلدیہ ٹاوٴن فیکٹری کے تفتیشی افسر کو تبدیل کر دیا گیا ، ڈی آئی جی جاویداوڈھونے تفتیشی افسرکو تبدیلکیا۔انحہ بلدیہ ٹاوٴن فیکٹری کے تفتیشی افسرجہانزیب نے عبوری،حتمی اورضمنی چالان عدالت میں جمع کرادیاہے۔واضح رہے کہ بلدیہ ٹاوٴن فیکٹری سانحے میں 250سے زائد افراد جھلس کر جاں بحق ہوئے تھے۔

مزید خبریں :