پاکستان
24 جنوری ، 2013

65 طلباء اور اساتذہ کا وفد واہگہ بارڈر کے راستے بھارت روانہ

65 طلباء اور اساتذہ کا وفد واہگہ بارڈر کے راستے بھارت روانہ

لاہور…پاکستان کی 17 یونیورسٹیوں سے تعلق رکھنے والے165 طلباء وطالبات اور اساتذہ کا ایک وفد واہگہ بارڈر کے راستے بھارت روانہ ہوگیا ،یہ وفد10دن بھارت میں قیام کرے گا۔بھارت جانے والے وفدمیں شعبہ آرکی ٹیکچرنگ کے طلباء وطالبات شامل ہیں،یہ وفدبھارت کی قومی آرکی ٹیکچر ایسوسی ایشن کی دعوت پر کنونشن میں شرکت کیلئے گیاہے،کنونشن میں سارک ممالک کے طلباء و طالبات شرکت کررہے ہیں،وفد نئی دلی ،آگرہ اور دیگر شہروں کا مطالعاتی دورہ بھی کرے گا۔

مزید خبریں :