کھیل
24 جنوری ، 2013

چیئرمین پی سی بی نے بیٹنگ کنسلٹنٹ بنانے کا کہا تھا، انضمام الحق

چیئرمین پی سی بی نے بیٹنگ کنسلٹنٹ بنانے کا کہا تھا، انضمام الحق

لاہور … پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف نے بطور بیٹنگ کنسلٹنٹ جنوبی افریقا جانے کیلئے کہا تھا، ان کا معاوضے کے حوالے سے کوئی اختلاف نہیں ہے۔ سابق کپتان کا کہنا ہے کہ ان کا کسی سے اختلاف نہیں، مصروفیت کی وجہ سے ٹیم کے ساتھ بھارت نہیں جا سکے ، اس بارے میں بورڈ کو پہلے ہی بتادیا تھا۔ انضمام ٹیم کے ساتھ جنوبی افریقا تو نہیں گئے لیکن انہوں نے ٹیم کو مفید ٹپس ضرور دی ہیں۔ انضمام کا کہنا ہے کہ جتنے فاسٹ بولرز بھارت گئے تھے اتنے تو ساوٴتھ ا فریقہ جانے چاہئے

مزید خبریں :