دلچسپ و عجیب
26 جنوری ، 2013

پیرو:سیکڑوں افراد کا لیماشہر کی سڑکوں پرگیت اور رقص

پیرو:سیکڑوں افراد کا لیماشہر کی سڑکوں پرگیت اور رقص

لیما…پیرو میں سیکٹروں افراد ،رنگ برنگے روایتی لباس پہنے،ناچتے گاتے سڑکوں پر نکل آئے۔پیرو کے شہر لیما میں Virgin of Candelaria کے تہوار کا آغاز ہو گیاہے۔ جشن مناتے ہوئے خواتین اور مرد روائتی رنگ برنگے لباس پہنے اور ڈھول کی تھاپ پر خوب رقص کیا۔ جشن میں شامل شرکاکا کہنا تھا کہ ،ناچنا گانا،خوشیاں منانا،ان کے تہوار کا حصہ ہے۔ یہ تہوار پیرو اور لاطینی امریکا میں منایا جانے والا اہم مذہبی تہوار ہے۔ جو فروری کے اختتام تک جاری رہے گا۔

مزید خبریں :