دلچسپ و عجیب
27 فروری ، 2012

لندن میںپلاسٹک کی بوتلوں سے بنے مجسموں کا خاندان

لندن میںپلاسٹک کی بوتلوں سے بنے مجسموں کا خاندان

لندن…این جی ٹی…یو ں تو لند ن شہر میں ہزاروں لو گ بستے ہیں لیکن ہم ملواتے ہیں آ پ کو ایک انو کھے خا ندان سے ۔ دو بچوں اور میاں بیو ی پر مشمل یہ خاندان رہتا ہے ایک پا رک میں اور بنا ہو ا ہے پلا سٹک کی بو تلو ں سے ،یہ مجسمے سو ڈا مشروبا ت کی آ ٹھ سو ستا ئیس بو تلو ں سے بنا ئے گئے ہیں جن کا مقصد برطانیہ میں پلا سٹک کے بڑ ھتے ہو ئے استعما ل کے خلا ف شعور اجا گر کر نا ہے ۔ واضح رہے کہ کہ ایک اندازے کے مطابق چا ر افراد پر مشتمل عام بر طانوی خاندا ن سا ل میں اوسطا ً سو ڈا مشر وبا ت کی آ ٹھ سو ستا ئیس بو تلیں استعما ل کر تا ہے ۔

مزید خبریں :