دلچسپ و عجیب
03 فروری ، 2013

فرانسیسی اسپائیڈر مین کی ہوانا میں اُونچی عمارت پر چڑھنے کے تیاری

فرانسیسی اسپائیڈر مین کی ہوانا میں اُونچی عمارت پر چڑھنے کے تیاری

ہوانا…دنیا کی بلند وبالا عمارتوں کو مہارت سے سر کرنے والے فرانسیسی اسپائیڈر مین آج کل کیوبا میں ہے ، اور ہوانا کی سب سے اونچی عمارت پر چڑھنے کیمشقکررہے ہیں ، فرانس کے ،الین رابرٹ، آئندہ ہفتے ہوانا کے لائیبر ہوٹل کی 126 میٹر اونچی عمارت پر چڑھنے کاارادہ رکھتے ہیں ، اس سے قبل رابرٹ کسی بھی حفاظتی اقدام کے بغیر دنیا کی تقریبا 80 عمارتوں پر چڑھ چکے ہیں،ہوانا میں پر یکٹس کے دوران بھی لوگوں کی ایک بڑی تعداد اُنہیں دیکھنے اکٹھی ہوجاتی ہے۔

مزید خبریں :