دلچسپ و عجیب
27 فروری ، 2012

دو َسروں والا کچھوا سائنس میوزیم میں نمائش کے لیے پیش

 دو َسروں والا کچھوا سائنس میوزیم میں نمائش کے لیے پیش

کیو…این جی ٹی…یوکرائن کے دارالحکومت کیومیں دوسَروں والا کچھوا عام نمائشکیلئے پیش کردیا گیا ہے۔کیو کے نیچرل سائنس میوزیم میں موجود اس کچھوے کے ناصرف دو سر ہیں بلکہ دودل اور چھ ٹانگیں بھی ہیں۔غیر معمولی طور پر دو َسروں کے حامل اس کچھوے کی دونوں سَروں سے کھانے کی عادات بھی مختلف ہیں کیونکہ ایک منہ سے وہ صرف سبز غذا کھانا پسند کرتا ہے تو دوسرے سے منہ سے سبز کے علاوہ ہر قسم کی رنگین اشیاء کھانا چاہتا ہے۔

مزید خبریں :