Time 25 جون ، 2024
صحت و سائنس

ویڈیو: برطانیہ میں دنیا کی پہلی مرگی سے بچاؤ کی ڈیوائس مریض کے سر میں لگا دی گئی

مرگی سےبچاؤ کی دنیا کی پہلی ڈیوائس برطانیہ میں مرض کا شکار 13 سالہ لڑکے کے سر میں لگا دی گئی ہے۔

ڈیوائس لگنے کے بعد لڑکے کو دن کے وقت پڑنے والے مرگی کے دورے 80 فیصد تک کم ہو گئے۔

ڈاکٹرز کے مطابق ڈیوائس دماغ کو مسلسل الیکٹریکل سگنلز بھیجتی ہے جس سے ابنارمل سگنلز کو روکنا ممکن ہو جاتا ہے۔

نیورواسٹیمیولیٹر ڈیوائس دماغ میں لگانے کی 8 گھنٹے طویل سرجری گزشتہ سال اکتوبر میں کی گئی۔

مزید خبریں :