دلچسپ و عجیب
12 فروری ، 2013

نیویارک میں منعقد سالانہ ڈاگ شو کا آغاز ہوگیا ہے

نیویارک میں منعقد سالانہ ڈاگ شو کا آغاز ہوگیا ہے

نیویارک …نیویارک میں منعقد سالانہ ڈاگ شو کا آغاز ہوگیا ہے۔ مقابلے کے لئے 2700 سج دھج کر تیار ہو گئے۔ نیویارک میں منعقدہ 1سو 37 ویں ویسٹ منسٹر کینل کلب ڈاگ شو میں بہترین کتے کا انتخاب کیا جائے گا۔ دو روز تک جاری رہنے والے شو میں 2ہزار 7سو سے زائد کتوں کے درمیان مقابلہ ہو گا۔منتظمین کے مطابق اس سال امریکا کی تمام 50 ریاستوں سے کتے لائے گئے ہیں جبکہ دیگر ملکوں کے سو کتے بھی شامل ہیں۔

مزید خبریں :