دلچسپ و عجیب
28 فروری ، 2012

پلا سٹک کی پندرہ ہزار”تھم پن“ سے بنا یا گیا پو رٹریٹ

پلا سٹک کی پندرہ ہزار”تھم پن“ سے بنا یا گیا پو رٹریٹ

نیویارک…این جی ٹی…مصوری کے لیے عمو ما ً واٹر یا آئل کلرز کا استعما ل کیا جا تا ہے لیکن یہ ایک ایسی منفر دپو رٹریٹ ہے جسے پلا سٹک کی رنگ بر نگی Thumb Pins سے تخلیق کیا گیا ہے ۔ اس خو بصو رت پو رٹریٹ کی تیا ر ی میں تقریبا ً پندرہ ہزار پنیں استعما ل کی گئیں ہیں جس کا وزن اٹھا رہ کلو گر ام ہے ۔ اسے تخلیق کر نے والے فنکا ر کا کہنا ہے کہ مطلو بہ رنگوں کی پنیں حا صل کر نے کے لیے اس نے چا لیس ہزار Thumb Pins خریدی تھیں تب کہیں جا کر اسے اپنی ضر ورت کی پندرہ ہزار پنیں مل سکیں ۔

مزید خبریں :