22 فروری ، 2013
کراچی…متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کو لندن طلب کرلیا ہے۔ ڈاکٹر عشرت العباد جلد لندن روانہ ہوجائینگے۔